پیر محل (این این آئی)انٹر نیٹ پر دوستی،امریکی دوشیزہ نے قبول اسلام کے بعد پاکستانی نوجوان کو جیون ساتھی بنا لیا۔تفصیل کے مطابق پیرمحل حلقہ کھیکھا ذیل کے گائوں 331گ ب نور پور کا رہائشی محمد عمر عرصہ 3سال قبل سٹڈی ویزا پر برطانیہ گیا تو اسی دوران مذکورہ نوجوان کی انٹر نیٹ پر نیویارک کی دوشیزہ کیسیڈی مچلی رقر سے دوستی ہو گئی۔ محمد عمر وطن واپس لوٹ آیا تو کچھ عرصہ بعد کیسیڈی مچلی رقر بھی پاکستان آگئی اور دونوں نے کورٹ میرج کر لی۔شادی کے بندھن میں بندھنے کے بعد کیسیڈی مچلی رقر نے اپنا اسلامی نام عائشہ رکھ لیا۔
امریکی دو شیزہ کا قبول اسلام ۔۔۔ اپنا نیا نام کیا رکھا ؟ جان کر ہر سبحان اللہ کہہ اٹھے گی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان اور میری چکی میں ایک دیوار کا فاصلہ تھا،عمران خان کا جیل میں کیا شیڈول ہے؟انجینئر محمد علی...
-
سونے کی فی تو لہ قیمت میں حیرا ن کن کمی
-
نابینا قلی کی بیٹی کی مدد سے سامان اُٹھانے کی وائرل ویڈیو پر وزیر ریلوے کا بڑا اعلان
-
سنیل شیٹی نے 40 کروڑ کی آفر ٹھکراکر مثال قائم کردی
-
شکرپڑیاں میں ہو نے والی میوزیکل نائٹ میںانتہائی افسوسناک واقعہ
-
متحدہ عرب امارات میں ییلو الرٹ جاری
-
ہنی مون ٹرپ پر جھگڑا ، نوبیاہتا جوڑے نے واپس آتے ہی خودکشی کر لی
-
ٹیکنو نے قسط بازار 2025 میں آسان قسطوں پر سمارٹ فونز کی پیشکش متعارف کروادی
-
پولیس آفیسر کی گھر لائی خاتون سے زیادتی
-
مغربی ہواؤں کا سلسلہ ملک میں داخل، بارشوں اور برفباری کی پیشگوئی
-
معروف اینکر اور صحافی اقرار الحسن نے سیاسی جماعت بنانے کا اعلان کر دیا
-
شادی کی دعوت دینے کے لیے نواز شریف اور مریم نواز دبئی روانہ
-
سکولوں میں چھٹیاں اہم خبر آگئی
-
عالمی طوفان کی پیش گوئی، جھوٹے نبی کا ڈراما بے نقاب، پولیس نے گرفتار کرلیا















































