جمعہ‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2024 

سعودی عرب نے مزید ویزے دینے سے انکار کر دیا ۔۔۔ پاکستان کی اہم شخصیت معاملات دیکھنے سعودی عرب روانہ

datetime 3  ستمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر برائے مذہبی امور سرداریوسف کی جانب سے 275 سے زائد سروسز ویزا جاری کرنے کی درخواست سعودی سفارتخانے نے مسترد کر دی،وفاقی وزیر سردار محمد یوسف آج اتوار کو حج معاملات کا جائزہ لینے کیلیے سعودی عرب روانہ ہونگے جبکہ حج ایڈوائزری کمیٹی امسال حج مانیٹرنگ کیلیے سعودی عرب نہیں جائیگی ،وفاقی وزیر نے گزشتہ روز سعودی سفارت خانے میں سعودی سفیر عبداللہ سے ملاقات کی تھی اوردرخواست کی تھی کہ 275 سروسزویزا کے متبادل کے طورپرمزید ویزے جاری کیے جائیں، جس پرسعودی سفارتخانے نے مزید ویزے جاری کرنے سے انکارکردیا۔گزشتہ سال سعودی سفارتخانے سروسزویزے کے متبادل ویزے جاری کیے گئے تھے جو وزارت سمذہبی امورکے کچھ لوگوں اپنے من پسند لوگوں کوجاری کردیئے تھے۔ حجاج کرام کوطبی سہولیات فراہم کرنے کیلئے ڈاکٹروں اوردیگر عملہ پر مشتمل 432 میڈیکل میشن کومنتخب کیا گیاہے۔250 سیزنل اسٹاف،443 معاونین حج سعودی عرب پہنچ چکے ہیں۔

موضوعات:



کالم



دس پندرہ منٹ چاہییں


سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…

کوفتوں کی پلیٹ

اللہ تعالیٰ کا سسٹم مجھے آنٹی صغریٰ نے سمجھایا…

ہماری آنکھیں کب کھلیں گے

یہ دو مختلف واقعات ہیں لیکن یہ دونوں کہیں نہ کہیں…

ہرقیمت پر

اگرتلہ بھارت کی پہاڑی ریاست تری پورہ کا دارالحکومت…

خوشحالی کے چھ اصول

وارن بفٹ دنیا کے نامور سرمایہ کار ہیں‘ یہ امریکا…

واسے پور

آپ اگر دو فلمیں دیکھ لیں تو آپ کوپاکستان کے موجودہ…

امیدوں کے جال میں پھنسا عمران خان

ایک پریشان حال شخص کسی بزرگ کے پاس گیا اور اپنی…

حرام خوری کی سزا

تائیوان کی کمپنی گولڈ اپالو نے 1995ء میں پیجر کے…