واشنگٹن (دنیا نیوز ) امریکن آئس ہاکی لیگ کے میچ میں پیٹس برگ پینگوئن کی ٹیم نے دلچسپ مقابلے کے بعد کامیابی حاصل کر لی۔ واشنگٹن ڈی سی میں کھیلے گئے آئس ہاکی لیگ کے میچ میں میزبان کیپیٹلز اور پیٹس برگ پینگوئنز کی ٹیمیں مدمقابل ہوئیں ، میچ کے تیسرے پیریڈ میں پین گوئنز ٹیم کی جانب سے شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا گیا۔ میچ تین تین گول سے برابر تھا کہ پیٹس برگ کے کرس کونٹز نے فیصلہ کن گول سکور کیا اور ٹیم کو فتح دلائی۔ مہمان پینگوئنز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد واشنگٹن کی ٹیم کو چار تین سے ٹھکانے لگایا۔ اس کامیابی کے بعد پینگوئنز نے پوائنٹ ٹیبل پر 79 پوائنٹس کے ساتھ چوتھی پوزیشن مستحکم بنا لی۔
امریکن آئس ہاکی لیگ ، پیٹس برگ پینگوئنز نے کیپیٹلز کو شکست دے دی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
گریٹ گیم
-
ٹرمپ ایران سے معاہدے کیلئے پاکستان آنے کے خواہش مند ہیں مگر انہوں نے ایک شرط بھی رکھی ہے: حامد میر...
-
شین وارن کی موت کے پیچھے کس کا ہاتھ؟ بیٹے نے 4 سال بعد نام بتا دیا
-
لائیو شو میں غیر اخلاقی حرکت پر فضا علی کا ردعمل سامنے آگیا
-
ایران کے دنیا بھر میں منجمد اثاثوں کی مالیت کیا ہے؟ اہم تفصیلات سامنے آگئیں
-
اختیارات کے ناجائز استعمال اور خاتون سے ناجائز تعلقات قائم کرنے پر ڈی ایس پی نوکری سے فارغ
-
ایران کا شاہ رخ خان کے مشہور ڈائیلاگ کے ذریعے ٹرمپ کو دلچسپ جواب
-
توانائی کے حوالے سے پاکستان کے لیے بڑی خوشخبری
-
تعلیمی اداروں میں موسم گرما اور موسم سرما کی چھٹیوں میں کمی! طلبا کے لئے بڑی خبر آگئی
-
اسلام آباد،دو گروپس میں مسلح تصادم، دو بھائی جاں بحق
-
گرمی کے بعدبارشوں کی پیشگوئی، مختلف اضلاع میں الرٹ جاری
-
سرکاری ملازمین کے لیے ایک اور ’’ہاؤسنگ کالونی‘‘ منظور، کون ہوگا اہل؟
-
اقرار الحسن نے اے آر وائی سے استعفیٰ دے دیا
-
سعودی عرب نے اقامہ ہولڈرزحاجیوں کیلئے بھاری جرمانے اور سزاؤں کا اعلان کردیا



















































