رحیم یار خان (نیوز ڈیسک)پانچواں آل پاکستان قائد اعظم فٹ بال ٹورنامنٹ(کل)جمعہ سے رحیم یار خان میں شروع ہوگا۔ ڈسٹرکٹ فٹ بال ایسوسی ایشن کے سیکرٹری رانا ضیاءالرحمن نے بتایا کہ ٹورنامنٹ میں ملک بھر سے چودہ ٹیمیں حصہ لیں گی جن میں پاکستان ایئر فورس، پاکستان ریلوے، کریسنٹ ملز فیصل آباد، سٹیل ملز کراچی، پی ڈیلیو ڈی، سوئی گیس، پاکستان یوتھ اکیڈمی کوئٹہ، پنجاب یونیورسٹی، واپڈا ملتان، ہزارہ گرین کوئٹہ، ڈی آئی خان ڈویژن، ڈی جی خان ڈویژن، بہاولپور ڈویژن اور رحیم یار خان کی ٹیمیں شامل ہیں، انہوں نے بتایا کہ ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل مقابلے 5 مارچ کو جبکہ فائنل 6 مارچ کو کھیلا جائے گا۔
پانچواں آل پاکستان قائد اعظم فٹ بال ٹورنامنٹ(کل)سے رحیم یار خان میں شروع ہوگا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سوزوکی نے صارفین کیلئے نئی اسکیم لانچ کر دی
-
کینسر کا خطرہ کن بلڈ گروپ والوں کو زیادہ ہوتا ہے؟ ماہرین کا تشویشناک انکشاف سامنے آگیا
-
تاریخی کمی کے بعد سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان کی جانب سے بھارت کے ساتھ میچ نہ کھیلنے کے فیصلے پر آئی سی سی کا ردعم...
-
ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کیلئے بڑی خبر
-
سونے کی قیمت میں ریکارڈکمی، شہریوں نے زیورات بیچنا شروع کردیے،دبئی گولڈ سوک میں لمبی قطاریں
-
چینی بلاگر نے سم کارڈز میں سے 16 تولے سونا نکال لیا
-
ہونڈا سی جی 125 خریدنے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
ہونڈا کمپنی نے اپنی نئی موٹر سائیکل متعارف کرا دی
-
محکمہ موسمیات نے بارش اور برفباری سے متعلق اہم پیشگوئی کر دی
-
معمر قذافی کے بیٹے سیف الاسلام کو قتل کردیا گیا
-
پی آئی اے کے مسافروں کیلئے خوشخبری ، کرایوں میں بڑی کمی کا اعلان
-
پاکستان میں پہلا روزہ کب ہوگا؟ تازہ پیش گوئی سامنے آ گئی
-
سونے کی ایک بار پھر اونچی اڑان، ہزاروں روپے مہنگا ہوگیا















































