پیر‬‮ ، 20 اپریل‬‮ 2026 

افغان فاسٹ باﺅلر حامد حسن نے ون ڈے کرکٹ میں 50 وکٹیں مکمل کرلیں

datetime 23  فروری‬‮  2015 |

ڈونیڈن( نیوز ڈیسک)افغانستان کرکٹ ٹےم کے فاسٹ باﺅلر حامد حسن نے ایک روزہ میچز میں وکٹوں کی نصف سنچری مکمل کر لی، ون ڈے کرکٹ میں50وکٹیں حاصل کرنے والے پہلے افغان بولر بن گئے ہیں۔ حامد حسن نے کارنامہ سری لنکا کے خلاف میچ میں حاصل کیا۔ وہ اب تک 26 میچوں میں 51 وکٹیں حاصل کر چکے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم(تیسرا حصہ)


ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…