جمعہ‬‮ ، 13 مارچ‬‮ 2026 

دو زبردست کھلاڑیوں کی پاکستان سپر لیگ ٹو میں انٹری،حامی بھرلی

datetime 12  جولائی  2016 |

لاہو ر (این این آئی ) سری لنکن فاسٹ بولر لسیتھ ملنگا اور جنوبی افریقہ کے مورکل پاکستان سپر لیگ ٹو کھیلنے کے لئے رضا مند ہوگئے ۔ ذرائع کے مطابق اگلے سال دبئی میں منعقد ہونے والی پاکستان سپر لیگ کے دوسرے ایڈیشن میں دو ممالک کے فاسٹ بولرز حصہ لینے کے لئے رضا مند ہوگئے جن میں سری لنکن فاسٹ بولر لسیتھ ملنگا اور جنوبی افریقہ کے مورکل شامل ہیں جبکہ دو نوں کھلاڑی ڈرافٹنگ کے عمل میں بھی حصہ لیں گے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)


بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…