پیر‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2025 

محمد حفیظ پاکستانی کر کٹ ٹیم کیلئے پر یشانی بن گئے ، وجہ کیا بنی جا نئے

datetime 12  جولائی  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لارڈز(آن لائن) قومی ٹیم کے اوپننگ بلے باز محمد حفیظ کی فٹنس کے بعداب فارم بھی ٹیم مینجمنٹ کے لیے پریشانی بن گئی ہے۔ لارڈزٹیسٹ سے قبل2پریکٹس میچزمیں محمدحفیظ کی بیٹنگ فلاپ ہوچکی ہے ،اوپنر نے 2میچزکی چاروں اننگز میں کل70رنزسکورکیے جس نے ٹیم مینجمنٹ کی نیندیں حرام کی ہوئی ہیں اور وہ ٹریننگ سیشن میں محمدحفیظ پرخصوصی توجہ دے رہی ہے۔ حیران کن طور پر حفیظ کی خراب فارم کے باوجود کپتان اور کوچ نے سسیکس کیخلاف دوسرے سائیڈ میچ میں سمیع اسلم کو موقع دینا ضروری نہیں سمجھا جس نے ٹیم مینجمنٹ کے فیصلوں پر سوالیہ نشان کھڑے کردیئے ہیں۔محمد حفیظ کی فٹنس کی وجہ سے پا کستانی ٹیم کے لیے شدید مشکلا ت کھڑی ہو گئی ۔



کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…