پیر‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2025 

ہوم گراؤنڈ میں بھی انگلینڈ کا پاکستان کے خلاف پلڑا بھاری

datetime 12  جولائی  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان اورانگلینڈکی ٹیموں کے مابین انگلینڈ میں 1954ء سے اب تک 47ٹیسٹ میچ کھیلے گئے جن میں سے20میچ انگلینڈنے جیتے،9میچ پاکستان نے جیتے اور18 میچ غیرفیصلہ کن رہے۔انگلینڈمیں انگلینڈکی کامیابی کاتناسب42.55فیصداورپاکستان کی کامیابی کاتناسب19.14فیصدہے جبکہ دونوں ٹیموں کے مابی میچ ڈراہونے کاتناسب38.29فیصدہے۔جبکہ دونوں ٹیموں کے مابین پاکستان میں24میچ کھیلے گئے جن میں سے4میچ پاکستان نے جیتے اور2میچ انگلینڈنے جیتے اور18میچ ڈراہوئے۔پاکستان میں پاکستان کی کامیابی کاتناسب16.66فیصد،آسٹریلیاکی کامیابی کاتناسب8.33فیصدہے جبکہ دونوں ٹیموں کے مابین ٖراہونے کاتناسب75فیصدہے۔



کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…