پیر‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2025 

معروف فاسٹ باؤلرڈیل اسٹین فرصت کے لمحات میں کیا کرتے ہیں ؟ جان کر حیران رہ جائیں گے

datetime 11  جولائی  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بارباڈوس(مانیٹرنگ ڈیسک) تجربہ کار جنوبی افریقی فاسٹ بولر ڈیل اسٹین ان دنوں کیریبئن پریمیئر لیگ میں شرکت کیلئے ویسٹ انڈیز میں موجود ہیں۔مقامی فرنچائز جمیکا تلاواز نے ان کی خدمات ایونٹ کیلیے حاصل کی ہیں لیکن پروٹیز پیسر فرصت کے لمحات سے بھرپور لطف اٹھانے کے عادی ہیں، انہوں نے میچز کے دوران آنے والے وقفے کو غنیمت خیال کرتے ہوئے باربا ڈوس کے ساحل پر ’سرفنگ‘ کرنے کا اپنا شوق بھی پورا کر ڈالا ، ان کی ٹیم اب پیر کو ٹرائیڈینٹس سے بر سر پیکار ہوگی۔



کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…