اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کیسابق فاسٹ باؤلر شعیب اختر نے بھارتی اسپنر ہربھجن سنگھ کی جانب سے انھیں اور یوراج کو کمرے میں گھس کر مارنے کے بیان کو مسترد کردیا ہے۔شعیب اختر نے ایک انٹرویو میں کہا کہ میں ہربھجن اور یوراج دونوں کا دوست ہوں اور اسلام آباد کے ہوٹل میں جو کچھ ہوا تھا وہ ایک مذاق تھا۔40 سالہ سابق فاسٹ باؤلر نے کہاکہ ہربھجن اور یوراج ان سے بہت چھوٹے ہیں اور پاکستان میں قیام کے دوران وہ سفری معلومات کیلئے ان کے پاس آتے تھے۔جارحانہ کھلاڑی ہونے کے باوجود جو کہانی ہربھجن نے سنائی وہ بڑھا چڑھا کر کہی ہے، یہ میری فطرت میں شامل نہیں کہ اپنے جونیئرز کو ماروں۔محمد عامر کے حوالے سے انگلینڈ ٹیم کے کپتان الیسٹر کک کے بیان پر شعیب اختر کا کہنا تھا کہ عامر کو بے حد خیال رکھتے ہوئے باؤلنگ میں اپنی جارحیت دکھانی چاہیے۔
ہربھجن کو مارنے متعلق شعیب اختر نے زبردست بات کہہ دی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بچوں کے ب فارم ۔۔ والدین کے لئے بڑی خبر
-
وزیراعظم شہباز شریف کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں بارے بڑا فیصلہ
-
سکولوں کے حوالے سے نیاحکمنامہ جاری
-
سرکاری ملازمین کے لئے بڑی خوشخبری
-
عرب ملک نے تارکین وطن کے لیے دروازے کھول دیئے
-
اسلام آباد، راولپنڈی میں خوفناک دھماکے کی آواز، فلائٹ آپریشن کچھ دیر کیلئے معطل
-
آل پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے ہڑتال کا اعلان کردیا
-
سکولوںکی چھٹیوں بارے اہم فیصلہ متوقع
-
کامران ٹیسوری کو گورنر سندھ کے عہدے سے کیوں ہٹایا گیا؟ فاروق ستار کا حیران کن دعویٰ
-
تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
-
بجلی صارفین کے لیے نیا ضابطہ کار جاری، اہم تفصیلات سامنے آگئیں
-
گھر خریدنے یا بنانے کیلئے قرض سکیم میں تبدیلیوں کی منظوری
-
ثنا جاوید نے مجھے دھوکہ دیا تھا،گلوکار عمیر جیسوال کی تصدیق
-
پاکستان میںامریکی قونصل خانہ بند کرنے کا فیصلہ، اہم تفصیلات سامنے آگئیں

















































