پیر‬‮ ، 27 اپریل‬‮ 2026 

محمد عامر کیلئے ’لارڈز‘ خطرناک ہو سکتا ہے‘ کیوں؟انگلش کپتان الیسٹر کک نے آگاہ کر دیا

datetime 4  جولائی  2016 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان الیسٹر کک نے کہا ہے کہ محمد عامر کو لارڈز ٹیسٹ میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ اپنے ایک بیان میں الیسٹر کک نے کہا کہ پاکستانی فاسٹ باؤلر محمد عامر کو لارڈز میں نامناسب روئیے کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے اور ہو سکتا ہے کہ انہیں مشکلات پیش آئیں۔ واضح رہے کہ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان لارڈز ٹیسٹ 14 جولائی کو کھیلا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم (آخری حصہ)


میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…