جمعرات‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2026 

کانٹے دار مقابلہ‘ بھارتی کرکٹر ہربھجن سنگھ نے معروف ریسلر کو چاروں شانے چت کردیا

datetime 29  جون‬‮  2016 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی آف سپنر ہربھجن سنگھ نے پروفیشنل ریسلر کو چاروں شانے چت کردیا۔ 35سالہ ہربھجن سنگھ نے جالندھر کے کنگنی وال گاؤں میں دی گریٹ کھالی کی ذاتی ریسلنگ اکیڈمی کا دورہ کرکے ڈبلیو ڈبلیو ای کے ریسلر کی شاگردی اختیار کر لی۔ ہربھجن وہاں اکھاڑے میں اترے ،اس دوران پروفیشنل ریسلر نے انہیں لڑنے کا چیلنج دیا جسے ہربھجن نے قبول کرتے ہوئے ایک ہی وار میں اسے چاروں شانے چت کرڈالا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…