ہفتہ‬‮ ، 14 مارچ‬‮ 2026 

کھلاڑیوں نے اولمپک گیمز چھوڑنا شروع کر دیا، وجہ انتہائی تشویشناک

datetime 29  جون‬‮  2016 |

ریوڈی جنیرو(مانیٹرنگ ڈیسک)دنیا کے ٹاپ رینکنگ گولفر جیسن ڈیکا زیکا وائرس کے خدشات کے باعث اولمپک گیمز سے دستبردار ہوگئے۔ٹوئیٹر پر جاری ایک بیان میں گولفر جیسن ڈیکا کہنا تھا کہ زیکا وائرس کے ممکنہ خدشات کی وجہ انھوں نے یہ فیصلہ لیا ہے۔جیسن ڈے کا کہناتھا کہ اپنے ملک کی جانب سے اولمپکس میں گالف کھیلنا اہم مقصد رہا لیکن وہ ان خطرات کی وجہ سے اپنے خاندان کے مستقبل کو مشکل میں نہیں ڈالنا چاہتے۔



کالم



مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)


بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…