دبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت کی یو اے ای میں مجوزہ منی لیگ پاکستان کی ہوم سیریز سے متصادم ہوسکتی ہے۔بھارتی بورڈ ستمبر میں متحدہ عرب امارات میں آئی پی ایل میلہ سجانا چاہتا ہے جس میں تمام 8 ٹیمیں شریک ہوں گی، اس کیلیے بی سی سی آئی کو یو اے ای کے تینوں اسٹیڈیمز 2 ہفتوں کیلیے درکار ہیں۔ پاکستان کو یو اے ای میں ویسٹ انڈیز سے تین ٹیسٹ، اتنے ہی ون ڈے اور ٹوئنٹی 20 میچز کھیلنے ہیں.دونوں ٹیمیں ستمبر کے آخری ہفتے سے پہلے یو اے ای پہنچ جائیں گی، اگر منی آئی پی ایل اس سے قبل ہی ختم ہوگئی تو کوئی مسئلہ نہیں،بصورت دیگر امارات کرکٹ بورڈ کو دونوں پارٹیوں کو خوش کرنے کیلیے کافی تگ و دوکرنا پڑے گی۔
یواے ای کرکٹ سیریز، پاکستان اور بھارت آمنے سامنے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
یورپ میں شدید گرمی کے باوجود لوگ گھروں میں اے سی کیوں نہیں لگا سکتے؟
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی، بیٹریاں اور انورٹرز بھی سستے ہوگئے
-
سونے کی قیمت عالمی دباؤ کا شکار، ایک دہائی کی بدترین سہ ماہی کا خدشہ
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
بلوچستان میں راستہ بھٹکنے والے کراچی کے تاجر کا ساتھ کب کیا ہوا؟ تفصیل سامنے آگئی
-
محکمہ موسمیات نے بڑی پیشگوئی کر دی
-
فنانس ایکٹ 2026 کا نفاذ: کون سی گاڑیاں سستی ہوں گی اور کون سی مہنگی؟
-
سونا سستا ہوگیا؛ عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت گر گئی
-
فیفا ورلڈکپ: ہیری کین پر کالا جادو کرنے والے کی ورلڈکپ سے متعلق حیران کن پیشگوئی
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی
-
کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے مرکزی رہنما شوکت نواز میر ساتھی سمیت گرفتار
-
عالمی منڈی سے خوشخبری، خام تیل مزید سستا، پاکستان میں بھی پیٹرول سستا ہونے کی امید
-
عماد وسیم اور ثانیہ اشفاق کی مبینہ آڈیو لیک ہوگئی،ہلچل مچ گئی
-
آج سے تعلیمی اداروں پر بڑی پابندی عائد



















































