جمعرات‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2026 

ایسی بھی کیا وجہ ؟سونم کپور نے ’’ٹنڈ‘‘ کروانے کا اعلان کر دیا!

datetime 17  جون‬‮  2016 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)بالی ووڈ اداکارہ سونم کپور نے کہا ہے کہ وہ اپنی فلم کی کامیابی کیلئے کسی بھی حد تک جا سکتی ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق فلم ’’ویرے دی ویڈنگ ‘‘کی پروموشن کیلئے سرگرم اداکارہ سونم کپور نے انکشاف کیا ہے کہ وہ اپنی فلم کی کامیابی کیلئے اپنے سر کے بال تک منڈوانے کو تیار ہیں اگر مجھے ٹنڈ کروانے کا کہا گیا تو میں کرو لوں گی۔ اپنے انٹر ویو میں انکا کہنا تھا کہ وہ کسی بھی فلم کیلئے گنجا ہونا پسند کریں گی کیونکہ انکے سر کی بناوٹ بے حد خوبصورت ہے اور اگر وہ گنجی ہو جائیں گی تو بھی خوبصوت ہی نظر آئیں گی۔31سالہ خوبرو اداکارہ کا مزید کہنا تھا کہ انہیں حال ہی میں فلم مرزیا کی آفر ہوئی ہے اور اگر وہ فلم سائن کریں گی تو وہ گنجا ہونے کو ترجیح دیں گی۔یاد رہے کہ فلم ’’ویرے دی ویڈنگ ’’کی پروڈکشن سونم کپو ر کی بہن رحیہ کپور اور بالا جی کپور کر رہے ہیں جبکہ فلم میں کرینہ کپور کو بھی کاسٹ کیا گیا ہے۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…