ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی وزیر خزانہ کا کہنا ہے کہ حکومت بیرون ممالک رقوم کی منتقلی پر ٹیکس عائد نہیں کر رہی ، سعودی حکومت کے اس فیصلے سے پاکستانیوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔سعودیہ عرب میں مقیم پاکستانیوں کے لئے اچھی خبر یہ ہے کہ پاکستان رقوم کی منتقلی پر ٹیکس عائد کیے جانے کی افواہیں اب دم توڑ گئی ہے۔سعودی وزیر خزانہ کا کہنا ہے کہ خام تیل کی کم قیمتوں کے باوجود حکومت کوئی نیا ٹیکس لگانے کا ارادہ نہیں رکھتی اور نہ ہی ملک میں کام کرنے والے غیر ملکی افراد پر رقوم کی منتقلی پر ٹیکس لگایا جا رہا ہے۔ حکومت کے اس فیصلے سے سعودیہ عرب میں مقیم غیرملکی باشندوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے۔ عوام کا کہنا ہے کہ سعودی حکومت کے اس فیصلے نے رمضان اور عید کا لطف دوبالا کر دیا ہے۔
سعودیہ عرب میں مقیم پاکستانیوں کے لئے خوشخبری، حکومت نے بڑا اعلان کر دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ایک گانے کی وجہ سے ملک بھر میں گرفتاریاں، 36 سال پرانا گانا منچلوں کو مہنگا پڑ گیا
-
19 سے 22 مئی کے دوران ملک کے مختلف اضلاع میں بارش، آندھی اور ژالہ باری کی پیش گوئی
-
عالمی ثالثی عدالت کا بھارت کے خلاف پاکستان کے حق میں بڑا فیصلہ
-
الرجی، خون کی کمی اور انفیکشن کے مریضوں کیلئے اہم الرٹ جاری
-
عید الاضحیٰ پر رواں سال 5 سے 6 سرکاری چھٹیوں کا امکان
-
’’عمران خان کیخلاف عدم اعتماد کامیاب ہوتی ہے تو واشنگٹن سب کچھ معاف کر دے گا‘‘ پاکستانی سفیر کا مبین...
-
’’بیٹی کی قبر پر جاتی ہوں تو معافیاں مانگتی ہوں‘‘، عشرت فاطمہ نے زندگی کا دکھ بھرا لمحہ سنادیا
-
منشیات فروش پنکی کے قومی شناختی کارڈ اور پاسپورٹ کی تفصیلات سامنے آگئیں
-
غیر ملکی جوڑے نے قصور کےخاندان کو 130 سالہ غلامی سے نجات دلا دی
-
بیرون ملک جانے کے لیے کون سی دستاویز درکار ہیں، نئی شرائط جاری
-
بجٹ 27۔2026 میں تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس شرح میں کمی کی تجویز
-
ملک میں سونا ایک بار پھر مہنگا ہوگیا
-
تھینک گاڈ
-
اسلام آباد میں مارگلہ کی پہاڑیوں پر خوفناک آگ بھڑک اٹھی



















































