بدھ‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2026 

اداکار جیکی چین دلیر مہندی کے گانے’’ تنک تنک تن‘‘ پر تھر تھرا اٹھے

datetime 15  جون‬‮  2016 |

ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب سے بالی ووڈ اور اب شنگھائی ، پنجابی گانے آج کل دنیا پر چھاتے جا رہے ہیں۔آپ یہ جان کر حیران ہوں گے کہ چائنیز لیجنڈ اداکار جیکی چن بھی دلیر مہندی کے گانے تنک تنک تن پر تھر تھرا اٹھے۔جیکی چن کی طرف سے یہ مظاہرہ 17ویں شنگھائی فلم فیسٹیول کے موقع پر ہوا۔ صورتحال اس وقت مزید پر جوش ہوگئی جب بالی وڈ اداکار سونو سود نے بھی شامل ہوکر مزہ دوبالا کر دیا۔62 سالہ مارشل آرٹسٹ اور سونو سود ایک ساتھ آئندہ آنے والے انڈو 150چائنیز پراجیکٹ کنگ فو یوگا میں کام کر رہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…