پیر‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2026 

امریکی نائٹ کلب پر حملہ ! فیس بک بھی میدان میں آگئی ، اہم کام کر ڈالا

datetime 13  جون‬‮  2016 |

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکا کی ریا ست فلو ریڈا کے نا ئٹ کلب میں ہو نے والے حملے کے بعد فیس بک نے سیفٹی چیک فیچر ایکٹو کر دیا ہے اور لینڈ و نا ئٹ کلب واقعے کے بعد فیس بک صا رفین اس فیچر کو استعمال کر کے اپنے پیا رو ں کی خیر یت معلوم کر سکیں گے ۔ امریکی صدر اوباما نے اورلینڈو حملے کو دہشت گردی قرار دے دیا ۔ ملک بھر میں تین دن سوگ کا اعلان کر دیا گیا۔برطانوی نشریاتی ادار ے نے دعویٰ کیاہے کہ امریکی ریاست فلوریڈا میں نائٹ کلب میں حملہ کرنے والے عمر متعین کا تعلق داعش سے تھا ۔برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کا کہناہے کہ حملہ آور کے متعلق معلوم ہوا ہے کہ اس کا رحجان اسلامی شدت پسندی کی جانب تھا،اس کی عمر 29 برس ہے۔امریکی ریاست فلوریڈا کے شہر اورلینڈو میں پولیس کے مطابق ہم جنس پرستوں کے ایک نائٹ کلب میں فائرنگ کے واقعے میں کم از کم 50 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔اورلینڈو کے میئر نے اس حملے کے بعد شہر میں ایمرجنسی نافذ کر دی ہے۔پولیس نے کہا کہ اس کے اہلکاروں نے واقعے کے تین گھنٹے بعد شہر کے وسط میں واقع پلس کلب میں داخل ہو کر حملہ آور کو ہلاک کر دیا جس نے کئی افراد کو یرغمال بنا رکھا تھا۔پولیس نے اس واقعے کو دہشت گردی قرار دیا ہے تاہم یا معلوم نہیں کہ آیا حملہ آور کا تعلق امریکہ ہی سے تھا یا کسی اور ملک سے۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…