جمعرات‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2026 

’’عاشق بنایا آپ نے‘‘ سے شہرت پانے والی معروف اداکارہ کا نیا روپ سامنے آگیا ، دیکھ کر پہچان نہیں پائیں گے

datetime 13  جون‬‮  2016 |

ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) بالی ووڈ میں بے باک مناظر کی عکس بندی کے حوالے سے شہرت رکھنے والی اداکارہ تنوشری دتا نے فلمی دنیا سے کنارہ کشی کے بعد خود کو بدل ڈالا جس کے بعد نئے روپ میں انہیں پہچاننا ناممکن ہے۔بالی ووڈ اداکارہ تنوشری نے فنی کیرئیر کا آغاز 2005 میں ریلیز ہونے والی فلم ’’عاشق بنایا آپ نے‘‘ سے کیا جب کہ فلم نے باکس آفس پر کوئی خاص کامیابی توحاصل نہ کی لیکن اداکارہ نے خوب شہرت حاصل کی جس کے بعد انہوں نے متعدد فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے جس میں ’’گڈ بوائے ، بیڈ بوائے‘‘ اور ’’رسک‘‘شامل ہیں۔اداکارہ تنوشری اچانک ہی 2010 میں فلمی دنیا سے کنارہ کشی اختیار کرتے ہوئے سلور اسکرین سے غائب ہوگئیں تاہم گزشتہ دنوں فلم نگری کی بولڈ اداکارہ کی بالکل ایک نئے روپ میں تصویریں سامنے آئی ہیں جس میں انہوں نے خود کو یکسر بدل کر رکھ دیا ہے جس کے بعد سب ہی ان کے نئے روپ پر حیران ہیں۔

Tanu 2

 

Tannu Shiriq



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…