بدھ‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2026 

کنگنارناوت اپنی فلم میں خود ہی ’’ہیرو‘ ‘ کا کردار ادا کریں گی

datetime 12  جون‬‮  2016 |

ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک)بولی وڈ کی اسکینڈل کوئین کنگنا رناوت کو سرخیوں میں رہنے کا ہنر آتا ہے ،حال ہی میں انہوں نے ایک ایسا بیان دیا ہیجس کے باعث وہ ایک بار پھر میڈیا کی توجہ کا مرکز بن گئیں۔کنگنا ان دنوں وشال بھردواج کی فلم ‘رنگون ‘ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں ،فلم میں ان کے ساتھ اداکار سیف علی خان اور شاہد کپور بھی اہم کردار نبھاتے نظر آئیں گے۔صحافیوں کو اپنی فلم کے بارے میں بتاتے ہوئے کنگنا نے خود کو فلم کا ‘تیسرا ہیرو’ قرار دیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق جب اس حوالے سے اداکار شاہد کپور سے بات کی گئی تو ان کا کہناتھا کہ ‘انہوں نے یہ کیوں نہیں کہا کہ فلم میں تین ہیروئنیں ہیں؟انہوں نے مزید کہا کہ میرے لئے فلم میں تین اہم کردار ہیں کو ئی ہیرو یا ہیروئن نہیں ،اور میں ہیروئن کے کردار کو کسی سے بھی کم نہیں سمجھتا۔شاہد کا کنگنا کے بیان پر اس طرح کا جواب دینا ان کے بڑے پن کوظاہر کرتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…