نئی دہلی (آئی این پی) بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑا دادی کو عیسائیوں کے قبرستان میں تدفین نہ کرنے پر انتظامیہ پر برس پڑیں۔ پریانکا کی دادی کی گزشتہ دنوں انتقال ہوگیاتھا‘ان کی آخری تقریبات کیلئے گرجا گھر میں لے جایا گیا تو انتظامیہ نے رسومات اداکرنے سے انکار کردیا بلکہ قبرستا ن میں تدفین سے بھی روک دیا۔ حکام نے بتایا کہ کیونکہ میری جان اکھوری نے ایک ہندو سے شادی کی تھی اس لئے وہ عیسائیوں کے قبرستان میں دفن نہیں ہوسکتی ہیں۔بعد ازاں پریانکا کی دادی کو کیرالہ کے قبرستان میں دفنایا گیا۔
ہندو سے شادی ،پریانکا چوپڑا کیلئے زندگی کی سب سے بُری خبر بن گئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
وراثت
-
11 جولائی کو عام تعطیل کا اعلان
-
پوڈ کاسٹر ریحان طارق کو مبینہ طور پر گرفتار کر لیا گیا
-
بینکوں میں بھاری رقوم رکھنے والوں کیلئے بری خبر
-
سعودی عرب جانے والے افراد کیلئے خوشخبری
-
تیل کی قیمت میں 26 سالوں میں سب سے بڑی کمی
-
پاکستان کی بڑھتی ہوئی آبادی پر قابو پانے کے لیے وفاقی حکومت کا بڑا فیصلہ
-
13سالہ لڑکی سے 5 دن میں 30 افراد کی زیادتی
-
ملک بھر میں بارشوں کی پیشگوئی، نیا مون سون سسٹم آج سے فعال، کئی علاقوں میں الرٹ جاری
-
تمھارے لیے کماتا ہوں، میری خواہش پوری کرو؛ بہو نے ناجائز مطالبے پر سسر کوہلاک کردیا
-
ممانی کے ساتھ مبینہ تعلقات پر بھانجے نے ماموں کو ہلاک کردیا
-
پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتیں گرنے لگیں
-
سولر پلیٹس کی قیمتوں میں کمی
-
سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی؛ عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سستا ہوگیا



















































