نیویارک (این این آئی)ہالی وڈ کی ایکشن کامیڈی فلم گھوسٹ بسٹر کی نئی جھلکیاں جاری کردی گئیں۔ فلم پندرہ جولائی کو نمائش کیلئے پیش کی جائے۔چڑیلوں اور بھوتوں کی پوری فوج ہے جو امریکی شہر نیویارک پر قبضہ کرنا چاہتی ہے۔ ان بھوتوں کا مقابلہ کرنے کے لئے میدان میں اترتی ہے چار خواتین سائنسدانوں کی ٹیم جو نیویارک کو ان بھوتوں سے بچانے کیلئے سر دھڑ کی بازی لگادیتی ہے۔کیا امریکی عوام ان بلاؤں سے چھٹکارا پاسکیں گے۔ یہ تو پندرہ جولائی کو ہی پتا لگ سکے گا جب فلم سنیماؤں کی زینت بنے گی۔
ہالی وڈ کی ایکشن کامیڈی فلم ’’گھوسٹ بسٹر‘‘ کی نئی جھلکیاں جاری
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
وراثت
-
11 جولائی کو عام تعطیل کا اعلان
-
پوڈ کاسٹر ریحان طارق کو مبینہ طور پر گرفتار کر لیا گیا
-
بینکوں میں بھاری رقوم رکھنے والوں کیلئے بری خبر
-
سعودی عرب جانے والے افراد کیلئے خوشخبری
-
تیل کی قیمت میں 26 سالوں میں سب سے بڑی کمی
-
پاکستان کی بڑھتی ہوئی آبادی پر قابو پانے کے لیے وفاقی حکومت کا بڑا فیصلہ
-
13سالہ لڑکی سے 5 دن میں 30 افراد کی زیادتی
-
ملک بھر میں بارشوں کی پیشگوئی، نیا مون سون سسٹم آج سے فعال، کئی علاقوں میں الرٹ جاری
-
تمھارے لیے کماتا ہوں، میری خواہش پوری کرو؛ بہو نے ناجائز مطالبے پر سسر کوہلاک کردیا
-
پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتیں گرنے لگیں
-
ممانی کے ساتھ مبینہ تعلقات پر بھانجے نے ماموں کو ہلاک کردیا
-
سولر پلیٹس کی قیمتوں میں کمی
-
معروف فٹبالر نے اسلام قبول کر لیا



















































