ممبئی(این این آئی) بالی وڈ کے دبنگ خان کو جب سے ریو اولمپکس کے لیے بھارتی دستے کا خیر سگالی سفیر نامزد کیا گیا ہے انھیں ہرجانب سے تنقید کا سامنا کرنا پڑرہا ہے تاہم ان کے ساتھی فنکاروں کی اکثریت نے حکومت کے اس فیصلے کو سراہا ہے۔اداکارہ سونم کپور جو اس حوالے سے کسی مصلحت کے پیش نظر اب تک حاموش تھیں لیکن اب وہ بھی میدان میں آگئی ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ سلمان خان انڈسٹری کا بہت بڑا نام ہیں انھوں نے ملک کے لیے ثقافتی میدان میں گراں قدر خدمات انجام دی ہیں، انھیں اولمپکس کے لیے بھارت کی طرف سے سفیر مقرر کرنا درست فیصلہ ہے۔ ان کا کہنا تھا جو لوگ انھیں تنقید کا نشانہ بنارہے ہیں وہ کروڑوں بھارتیوں کے دل کی ترجمانی نہیں کررہے۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
وراثت
-
11 جولائی کو عام تعطیل کا اعلان
-
پوڈ کاسٹر ریحان طارق کو مبینہ طور پر گرفتار کر لیا گیا
-
بینکوں میں بھاری رقوم رکھنے والوں کیلئے بری خبر
-
سعودی عرب جانے والے افراد کیلئے خوشخبری
-
تیل کی قیمت میں 26 سالوں میں سب سے بڑی کمی
-
پاکستان کی بڑھتی ہوئی آبادی پر قابو پانے کے لیے وفاقی حکومت کا بڑا فیصلہ
-
13سالہ لڑکی سے 5 دن میں 30 افراد کی زیادتی
-
ملک بھر میں بارشوں کی پیشگوئی، نیا مون سون سسٹم آج سے فعال، کئی علاقوں میں الرٹ جاری
-
تمھارے لیے کماتا ہوں، میری خواہش پوری کرو؛ بہو نے ناجائز مطالبے پر سسر کوہلاک کردیا
-
پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتیں گرنے لگیں
-
ممانی کے ساتھ مبینہ تعلقات پر بھانجے نے ماموں کو ہلاک کردیا
-
سولر پلیٹس کی قیمتوں میں کمی
-
معروف فٹبالر نے اسلام قبول کر لیا



















































