جمعرات‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2026 

بالی ووڈ پر سوگ طاری، معروف بھارتی اداکارہ انتقال کر گئیں

datetime 6  جون‬‮  2016 |

ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ کی لیجنڈری اداکارہ سلابھا دیش پانڈے طویل علالت کے بعد 79 سال کی عمر میں چل بسیں۔بالی ووڈ اداکارہ سلابھا دیش پانڈے نے فنی کیرئیر کا آغاز 1974 میں ریلیز ہونے والی فلم ’’جادو کا شانک‘‘ سے کیا اور اپنی جاندار اداکاری کے باعث جلد ہی فلم نگری میں اپنا مقام بنایا جب کہ انہوں نے فلموں کے علاوہ چھوٹے پردے اور تھیٹر میں بھی اپنی صلاحیتوں کا بھرپور مظاہرہ کیا اوراپنے کرداروں کو اپنی جاندار اداکاری سے ہمیشہ کے لیے زندہ کردیا لیکن 79 برس کی عمر میں پہنچ کر وہ چل بسیں۔لیجنڈری اداکارہ سلابھا دیش پانڈے طویل عرصے سے مختلف امراض کا شکارتھیں انہوں نے اپنے فلمی کیرئیر میں 73 فلموں میں اداکاری کے جلوے بکھیرے جب کہ کئی فلموں میں انہوں نے ماں کا کردار ادا کیا۔ دوسری جانب بالی ووڈ کی نامور شخصیات کی جانب سے اداکارہ کی موت پررنج وغم کااظہار کیا جارہا ہے۔ نامور گلوکارہ لتا منگھیشکر نے ان کی موت پرافسوس کا اظہارکرتے ہوئے فلم نگری کے لئے ان کی خدمات کو سراہا۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…