پیر‬‮ ، 29 جون‬‮ 2026 

بھارت سے شکست بھول چکے ہیں : حارث سہیل

datetime 19  فروری‬‮  2015 |

کرائسٹ چرچ قومی کرکٹ ٹیم کے بلے باز حارث سہیل نے کہاہے کہ بھارت سے شکست بھول چکے ہیں ، ویسٹ انڈیز کے خلاف اچھا کھیل پیش کریں گے ۔ کرائسٹ چرچ میں قومی ٹیم نے پریکٹس کی جس دوران بولنگ ، بیٹنگ اور فیلڈنگ پر توجہ دی گئی اور ہیڈکوچ نے کھلاڑیوں ٹپس دیں ۔ اس موقع پر گفتگوکرتے ہوئے حارث سہیل کاکہناتھاکہ کھلاڑی پہلے سے زیادہ محنت کررہے ہیں ، بیٹنگ کے ساتھ بولنگ پر بھی توجہ دے رہا ہوں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا سب سے بڑا غار


چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…