دبئی (این این آئی) آئی سی سی کے چیف ایگزیکٹو ڈیوڈ رچرڈ سن نے کہاہے کہ عامر کو انگلینڈ کا ویزہ نہ دیا گیا تو کرکٹر کے ساتھ زیادتی ہو گی ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ڈیوڈ رچڑڈسن نے کہاکہ محمد عامر اسپاٹ فکسنگ کیس میں عائد سزا بھگت چکے ہیں اب کوئی بھی ان پر کرکٹ کے دروازے بند نہیں کر سکتا ۔ڈیوڈ رچڑڈ سن کے مطابق محمد عامر کی انٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی کھیل کیلئے بہتر ہے اور وہ نوجوان کھلاڑیوں کے لیے مثال ہیں ۔
عامر کو انگلینڈ کا ویزہ نہ دیا گیا تو۔۔۔۔رچرڈ سن کا اہم بیا ن سامنے آگیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ڈاکٹر فیصل کی سبکدوشی, عہدہ چھوڑ کر اسلام آباد روانہ، کمیونٹی میں تذبذب اور تشویش
-
نسوار سے متعلق نیا قانون؟ سزائیں اور جرمانے
-
اسکولوں میں جمعہ کی چھٹی ، وزیر تعلیم کا اہم بیان آگیا
-
’نوکری سے نکالنے پر ملزم لیڈی ڈاکٹر کی ویڈیو بنا کر بیلک میل کرتا رہا‘
-
مذاکرات کی اندرونی کہانی
-
پاکستانی عازمینِ حج کے لیے قربانی کی رقم مقرر؟ کتنے ہزار روپے ادا کرنا ہوں گے؟
-
راولپنڈی،13سالہ بچی کے ساتھ ملزمان کی گھر میں گھس کر زیادتی، ویڈیو بھی بناتے رہے
-
نیشنل بینک آف پاکستان مین برانچ میانوالی میں سونا چوری ہونے کا انکشاف
-
خسرہ کی وبا نے خطرناک صورتحال اختیار کر لی، اب تک 40 بچے جاں بحق
-
پاکستان بھر میں سونے کی قیمتوں میں پھر اضافہ
-
محکمہ موسمیات نے ہیٹ ویو کا الرٹ جاری کردیا
-
ایران نے امریکہ کو پاکستان کے ذریعے نئی تجاویز پیش کردیں
-
آج کچھ گولیاں چلیں گی، ترجمان وائٹ ہاس کا مذاق سچ ثابت ہوگیا
-
اسلام آباد سمیت ملک کے بیشتر شہروں میں زلزلے کے جھٹکے



















































