ممبئی(نیوزڈیسک) بالی وڈ کی ہمیشہ خبروں میں رہنے والی اداکارہ بپاشا باسو اور ان کے بوائے فرینڈ کرن سنگھ گروور نے اپنی شادی کا باضابطہ اعلان کردیا ہے۔بپاشا باسو اوران کے دوست کے جاری کردہ مشترکہ بیان کے مطابق وہ دونوں 30 اپریل کو رشتہ ازدواج میں منسلک ہورہے ہیں۔ان کا کہنا تھا ہمیں اس بات کو شیئر کرتے ہوئے خوشی ہو رہی ہے کہ ہم عنقریب شادی کر رہے ہیں انھوں نے اپنے دوستوں اور پرستاروں سے خوشیوں میں اضافے کی دعا کے لیے بھی کہا ہے جب کہ کرن سنگھ کی یہ تیسری شادی ہے۔
بپاشا باسو اور کرن سنگھ30اپریل رشتہ ازدواج میں منسلک ہونگے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
11 جولائی کو عام تعطیل کا اعلان
-
پوڈ کاسٹر ریحان طارق کو مبینہ طور پر گرفتار کر لیا گیا
-
بینکوں میں بھاری رقوم رکھنے والوں کیلئے بری خبر
-
سعودی عرب جانے والے افراد کیلئے خوشخبری
-
وراثت
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی، بیٹریاں اور انورٹرز بھی سستے ہوگئے
-
تیل کی قیمت میں 26 سالوں میں سب سے بڑی کمی
-
پاکستان کی بڑھتی ہوئی آبادی پر قابو پانے کے لیے وفاقی حکومت کا بڑا فیصلہ
-
ملک بھر میں بارشوں کی پیشگوئی، نیا مون سون سسٹم آج سے فعال، کئی علاقوں میں الرٹ جاری
-
پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتیں گرنے لگیں
-
تمھارے لیے کماتا ہوں، میری خواہش پوری کرو؛ بہو نے ناجائز مطالبے پر سسر کوہلاک کردیا
-
سولر پلیٹس کی قیمتوں میں کمی
-
سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی؛ عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سستا ہوگیا
-
معروف فٹبالر نے اسلام قبول کر لیا



















































