نئی دہلی(نیوزڈیسک) بھارت کی حزب اختلاف کی جماعت کانگریس نے بالی ووڈ کے میگا اسٹار امیتابھ بچن کا نام پاناما لیکس میں آنے پر انہیں برانڈ ایمبسڈر کے عہدے سے ہٹانے کا مطالبہ کردیا۔پانامہ لیکس کی رپورٹ منظر عام پر آنے کے بعد دنیا بھر میں سیاسی بھونچال آیا ہوا ہے یہی وجہ ہے کہ بالی ووڈ کے میگا اسٹار امیتابھ بچن بھی نئی مصیبت میں پھنس گئے ہیں۔بھارتی حزب اختلاف کی جماعت کانگریس پاناما لیکس میں میگا اسٹار امیتابھ بچن اور ان کی بہو ایشوریا رائے بچن کا نام آنے پر شدید مشتعل ہے جس پر انہوں نے امیتابھ بچن کو مہارشٹرا حکومت کے پروجیکٹ ”ماہا ٹائیگر“ کے برانڈ ایمبسڈر کے عہدے سے ہٹانے کا مطالبہ کردیا ہے۔واضح رہے کہ بالی ووڈ میگا اسٹار امیتابھ بچن مہاراشٹرا حکومت کے پروجیکٹ”ماہا ٹائیگر“ کے برانڈ ایمبسڈر ہیں۔
پانامہ لیکس نے امیتابھ بچن کو بھی مصیبت میں پھنسا دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
11 جولائی کو عام تعطیل کا اعلان
-
پوڈ کاسٹر ریحان طارق کو مبینہ طور پر گرفتار کر لیا گیا
-
بینکوں میں بھاری رقوم رکھنے والوں کیلئے بری خبر
-
سعودی عرب جانے والے افراد کیلئے خوشخبری
-
وراثت
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی، بیٹریاں اور انورٹرز بھی سستے ہوگئے
-
تیل کی قیمت میں 26 سالوں میں سب سے بڑی کمی
-
پاکستان کی بڑھتی ہوئی آبادی پر قابو پانے کے لیے وفاقی حکومت کا بڑا فیصلہ
-
ملک بھر میں بارشوں کی پیشگوئی، نیا مون سون سسٹم آج سے فعال، کئی علاقوں میں الرٹ جاری
-
پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتیں گرنے لگیں
-
تمھارے لیے کماتا ہوں، میری خواہش پوری کرو؛ بہو نے ناجائز مطالبے پر سسر کوہلاک کردیا
-
سولر پلیٹس کی قیمتوں میں کمی
-
سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی؛ عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سستا ہوگیا
-
معروف فٹبالر نے اسلام قبول کر لیا



















































