لاہور (نیوز ڈیسک)پاکستانی اداکار فواد خان نے بالی ووڈ میں صرف دو فلموں سے ہی ایک بڑا مقام حاصل ک لیا ہے اور اب بالی و وڈ کی نمبر ون ہیروئین دیپکا پڈوکون بھی ان کے ساتھ کام کرنے کے لیے بے تاب ہیں۔ کچھ روز قبل فواد خان اور سدھارتھ ملہوترا نے اپنی فلم ‘کپور اینڈ سنز’ کی تشہیر کے دوران ایک انٹرویو میں دیپکا کے ہمراہ کام کرنے کی خواہش ظاہر کی تھی اس کے بعد ٹوئٹر پر دیپکا نے بھی فواد اور سدھارتھ کے ساتھ کام کرنے کی خواہش کا اظہار کر دیا۔ دیپکا کا کہنا تھا کہ وہ بھی دونوں اداکاروں کے ساتھ فلم کرنا چاہتی ہیں۔ انہوں نے حال ہی میں ریلیز فلم ‘کپور اینڈ سنز’ کے لیے بھی سدھارتھ، فواد اور عالیہ بھٹ کو مبارک باد دی۔ دوسری جانب قیاس آرائیاں ہیں کہ پروڈیوسر کرن جوہر فواد خان، سدھارتھ ملہوترا اور دیپکا پڈوکون کے ساتھ ایک فلم بنانے کا ارادہ کر رہے ہیں
دیپکاپڈوکون کس کے ساتھ کام کرنے کیلئے بے تاب
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
11 جولائی کو عام تعطیل کا اعلان
-
پوڈ کاسٹر ریحان طارق کو مبینہ طور پر گرفتار کر لیا گیا
-
بینکوں میں بھاری رقوم رکھنے والوں کیلئے بری خبر
-
سعودی عرب جانے والے افراد کیلئے خوشخبری
-
وراثت
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی، بیٹریاں اور انورٹرز بھی سستے ہوگئے
-
تیل کی قیمت میں 26 سالوں میں سب سے بڑی کمی
-
پاکستان کی بڑھتی ہوئی آبادی پر قابو پانے کے لیے وفاقی حکومت کا بڑا فیصلہ
-
ملک بھر میں بارشوں کی پیشگوئی، نیا مون سون سسٹم آج سے فعال، کئی علاقوں میں الرٹ جاری
-
پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتیں گرنے لگیں
-
تمھارے لیے کماتا ہوں، میری خواہش پوری کرو؛ بہو نے ناجائز مطالبے پر سسر کوہلاک کردیا
-
سولر پلیٹس کی قیمتوں میں کمی
-
سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی؛ عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سستا ہوگیا
-
معروف فٹبالر نے اسلام قبول کر لیا



















































