جمعرات‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2026 

پریانکا چوپڑا نے کبھی خودکشی کی کوشش نہیں کی،والدہ

datetime 5  اپریل‬‮  2016 |

ممبئی(نیوزڈیسک) بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑا کی ماں نے کہا ہے کہ ان کی بیٹی کے بارے خودکشی کرنے کی متعدد بار کوشش کرنے کا بیان بالکل لغو اور بے بنیاد ہے۔پریانکا کی ماں مدھو چوپڑا نے ٹوئٹر پر پریانکا کے سابق منیجر جاجو کے خلاف بیان دیتے ہوئے کہا کہ جاجو کا پریانکا کے بارے یہ کہنا کہ انھوں نے کئی مرتبہ خودکشی کی کوشش کی اور میں نے اس کو بچایا بالکل بے بنیاد ہے ۔ پریانکا کی والدہ نے کہاکہ جاجو نے پریانکا سے بعض معاملات پر اختلاف کی وجہ سے یہ جھوٹا بیان دیا اور وہ دھوکا باز ہے جس کی وجہ سے وہ جیل کی ہوا بھی کھاچکا ہے۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…