ممبئی (نیوز ڈیسک) بھارتی فلم سٹار ارجن کپور نے کہا ہے کہ ان کا آبائی تعلق پاکستان سے ہے پاکستان میں میرے مداحوں کی بڑی تعداد موجود ہے۔تفصیلات کے مطابق ایک انٹرویو میں بھارتی فلم سٹار ارجن کپور نے کہا کہ ان کا آبائی تعلق پاکستان سے ہے اور پاکستان میں ان کے مداحوں کی ایک بڑی تعداد موجود ہے وہ پاکستان جانے کیلئے موقع کی تلاش میں ہیں۔ ارجن کپور نے بتایا کہ ان کا ورثہ پاکستان میں ہے کیونکہ ان کے دادا کا تعلق پشاور سے ہے اس کے علاوہ ان کے مداحوں کی بڑی تعداد پاکستانی ہے جن سے وہ سوشل میڈیا کے ذریعے رابطے میں ہیں تاہم وہ خود بھی پاکستان جانے کیلئے بے قرار ہیں۔
میرا تعلق پاکستان سے ہے:بالی ووڈ اداکار کا دعویٰ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
11 جولائی کو عام تعطیل کا اعلان
-
پوڈ کاسٹر ریحان طارق کو مبینہ طور پر گرفتار کر لیا گیا
-
بینکوں میں بھاری رقوم رکھنے والوں کیلئے بری خبر
-
سعودی عرب جانے والے افراد کیلئے خوشخبری
-
وراثت
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی، بیٹریاں اور انورٹرز بھی سستے ہوگئے
-
تیل کی قیمت میں 26 سالوں میں سب سے بڑی کمی
-
پاکستان کی بڑھتی ہوئی آبادی پر قابو پانے کے لیے وفاقی حکومت کا بڑا فیصلہ
-
ملک بھر میں بارشوں کی پیشگوئی، نیا مون سون سسٹم آج سے فعال، کئی علاقوں میں الرٹ جاری
-
پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتیں گرنے لگیں
-
تمھارے لیے کماتا ہوں، میری خواہش پوری کرو؛ بہو نے ناجائز مطالبے پر سسر کوہلاک کردیا
-
سولر پلیٹس کی قیمتوں میں کمی
-
سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی؛ عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سستا ہوگیا
-
معروف فٹبالر نے اسلام قبول کر لیا



















































