جمعرات‬‮ ، 03 اکتوبر‬‮ 2024 

کرینہ کپوراورارجن کپور کی فلم “کی اینڈ کا” نمائش کیلئے پیش کردی گئی

datetime 2  اپریل‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (نیوز ڈیسک)کرینہ کپور اور ارجن کپور کی فلم “کی اینڈ کا” نمائش کیلئے پیش کردی گئی۔ بالی ووڈ بیبو کرینہ کپور اور ارجن کپور کی جوڑی پہلی بار اسکرین پر ایک ساتھ جلوہ گر ہوئی ہیں۔شرارتیں اور محبت کے گرد گھومتی فلم ‘کی اینڈ کا’ آج شائقین کیلئے ریلیز کردی گئی ۔فلم کی اینڈ کا میں کوئی عام لو اسٹوری نہیں بلکہ ایسی محبت کو دکھایا گیا جہاں ایک اعلیٰ عہدے پر فائز لڑکی کو ایک بے روز گار لڑکے کبیر سے محبت ہوجاتی ہے۔فلم میں کیا کا کردار کرینہ  کبیر کا کردار ارجن کپور نے نبھایا ہے۔



کالم



ہماری آنکھیں کب کھلیں گے


یہ دو مختلف واقعات ہیں لیکن یہ دونوں کہیں نہ کہیں…

ہرقیمت پر

اگرتلہ بھارت کی پہاڑی ریاست تری پورہ کا دارالحکومت…

خوشحالی کے چھ اصول

وارن بفٹ دنیا کے نامور سرمایہ کار ہیں‘ یہ امریکا…

واسے پور

آپ اگر دو فلمیں دیکھ لیں تو آپ کوپاکستان کے موجودہ…

امیدوں کے جال میں پھنسا عمران خان

ایک پریشان حال شخص کسی بزرگ کے پاس گیا اور اپنی…

حرام خوری کی سزا

تائیوان کی کمپنی گولڈ اپالو نے 1995ء میں پیجر کے…

مولانا یونیورسٹی آف پالیٹکس اینڈ مینجمنٹ

مولانا فضل الرحمن کے پاس اس وقت قومی اسمبلی میں…

ایس آئی ایف سی کے لیےہنی سنگھ کا میسج

ہنی سنگھ انڈیا کے مشہور پنجابی سنگر اور ریپر…

راشد نواز جیسی خلائی مخلوق

آپ اعجاز صاحب کی مثال لیں‘ یہ پیشے کے لحاظ سے…

اگر لی کوآن یو کر سکتا ہے تو!(آخری حصہ)

لی کو آن یو اہل ترین اور بہترین لوگ سلیکٹ کرتا…

اگر لی کوآن یو کر سکتا ہے تو!

میرے پاس چند دن قبل سنگا پور سے ایک بزنس مین آئے‘…