بدھ‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2026 

شفقت امانت اورامیتابھ کو معاف کردینا چاہیے،ٹینا ثانی

datetime 29  مارچ‬‮  2016 |

کراچی(نیوز ڈیسک) گلوکارہ ٹینا ثانی نے کہا ہے کہ گانے کے دوران گیت کے الفاظ بھول جانا کوئی غیر معمولی بات نہیں، وہ خود ایک بار قومی ترانہ گاتے ہوئے کچھ الفاظ بھول گئی تھیں۔پاکستان سے گلوکار شفقت امانت علی اور بھارت سے اداکار امیتابھ بچن کے اپنے اپنے قومی ترانے بھول جانے پر تبصرہ کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ ان دونوں نے ہمیں فخر و مسرت کے انگنت لمحات فراہم کیے ہیں اور مجھے افسوس ہے کہ دونوں کے خلاف تنقید کا ایک نہ ختم ہونے والا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔ ٹینا ثانی کا کہنا تھا کہ ہمیں ان دونوں کو معاف کردینا چاہیے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…