منگل‬‮ ، 31 مارچ‬‮ 2026 

کنگنا رناوت نئی فلم میں شاہ رخ کے مد مقابل مرکزی کردار ادا کرینگی

datetime 27  مارچ‬‮  2016 |

ممبئی(نیوزڈیسک) بالی وڈ کے اداکار شاہ رخ خان جلد نئی فلم میں ایک بونے کے کردار میں نظر آئینگے۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق کنگ خان آنند ایل رائے کی نئی بالی وڈ فلم میں بونے کے کردار میں جلوہ گر ہونگے۔ اس موقع پر آنند ایل رائے نے بتایا کہ یہ فلم رومانوی اور مزاح سے بھر پور فلم ہو گی جس میں باقاعدہ طور پرکسی اداکارہ کے نام کا فیصلہ نہیں کیا گیا لیکن امید کی جارہی ہے کنگنا رناوت اس فلم میں شاہ رخ خان کے مد مقابل مرکزی کردار ادا کریں گی۔



کالم



ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا


پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…