ممبئی(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ میں خبریں گرم ہیں کہ پاکستانی گلوکارہ نازیہ حسن پر فلم بنانے کی تیاریاں کی جا ر ہی ہیں جس میں مرکزی کردار کے لیے ہائی وے گرل عالیہ بھٹ کے چنے جانے کا امکان ہے۔ بالی ووڈ میں آئے دن کسی نہ کسی ہستی پر فلم بنتی ہی رہتی ہے مگر اب گلوکارہ نازیہ حسن کی زندگی کو بڑے پردے پر پیش کیا جائے گا۔ نازیہ حسن کے کردار کے لیے عالیہ بھٹ کا نام لیا جا ر ہا ہے۔ اس حوالے سے عالیہ بھٹ کا کہنا ہے کہ وہ یہ کردار ادا کرنے کے لیے بے چین ہیں۔ پاکستان اور بھارت میں پاپ میوزک کو نئی شناخت دینے والی نازیہ حسن کو دور حاضر کے کئی نامور گلوکار اپنا آئیڈیل سمجھتے ہیں۔
گلو کارہ نازیہ حسن پر فلم بنانے کی تیاریاں،عالیہ بھٹ کردار نبھائیں گی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا
-
شادی شدہ مرد کا کسی غیر لڑکی سے تعلق جرم نہیں، عدالت کا اہم فیصلہ
-
تمکنت منصور نے پاکستانی ایپسٹین کو بے نقاب کر دیا
-
4 اپریل کو عام تعطیل کا اعلان
-
یکم اپریل سے تعلیمی ادارے ہفتے میں کتنے دن کھلیں گے؟ بڑا اعلان ہوگیا
-
راولپنڈی میں ڈرائیور اور کنڈکٹر نے مسافر ویگن میں 19سالہ شادی شدہ خاتون کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ ب...
-
عرب ٹی وی کے پروگرام میں سینیٹر مشاہد حسین اور اسرائیلی قومی سلامتی کے سابق مشیر میں بحث ہو گئی۔۔۔ و...
-
ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں بڑا اضافہ
-
پی ٹی آئی کے اہم رہنما نے عدالت میں سرنڈر کر دیا
-
نئے فارمولے کے تحت فکسڈ چارجز، بجلی صارفین کا بل کئی گنا بڑھ گیا
-
سونے کی قیمت نے پھر اڑان بھر لی
-
750روپے کا پرائز بانڈ رکھنے والوں کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
حکومت کا اسمارٹ لاک ڈاؤن کے حوالے سے اہم فیصلہ
-
اپریل میں بارش کے نئے سلسلے کے حوالے سے نئی ایڈوائزری جاری



















































