ممبئی(نیو زڈیسک) سابق بولی ووڈ اداکارہ پریتی زنٹا کو میٹرو پولیٹن میجسٹریٹ کی عدالت کی جانب سے چیک باؤنس کیس سے بری کر دیا ۔اداکارہ کے وکیل ہتیش جین نے میڈیا کو بتایا کہ اداکارہ پر کیس مشہور سکرپٹ رائٹر عباس تاریوالا کی جانب سے کیا گیا تھا۔واضح رہے تاریوالا نے پریتی کی فلم ’’عشق ان پیرس‘‘کا سکرپٹ تحریر کیاتھا۔اداکارہ نے مذکورہ سکرپٹ کے معاوضے کا 18.9لاکھ کا چیک ادا کیا تھا جو باؤنس ہو گیا۔ جین کا کہنا تھاکہ انھوں نے عدالت عالیہ کو بتایا کہ جو چیک پریتی زنٹا نے تاریوالا کو ادا ئیگی کی غرض سے دیا تھا اس کے ساتھ ایک انڈرٹیکنگ بھی لف تھی جس کے مطابق رائٹر کو ہدایت جاری کی گئی تھی کہ وہ اداکارہ کو اطلاع کیے بغیر چیک جمع نہ کرائیں۔ واضح رہے مذکورہ کیس 2013ء میں رجسٹر کرایا گیا تھا
پریتی زنٹا چیک باؤنس کیس سے بری ہو گئیں
23
مارچ 2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
- محکمہ موسمیات نے موسم کے حوالے سے بڑی پیشگوئی کردی
- ذوالقرنین سکندر قریبی دوست کی شادی میں شرکت کے دوران گرفتار
- وفاقی حکومت کا پرائمری طلبہ کو بستوں سے چھٹکارا دینے کا فیصلہ
- 60 تولہ سونا اور خطیر رقم چوری کا معما حل، گھریلو ملازمہ ساتھی سمیت گرفتار
- ‘بیٹے جے کے رونے کی آواز سُن کر باہر آیا’، سیف علی خان نے پہلی ...
- توہین رسالت ؐکے چار مجرموں کو پھانسی دینے کا حکم
- سونا مزید مہنگا ہوگیا، قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
- بھارتی اداکارہ امیشاپٹیل نے عمران عباس سے شادی کی خبروں پر خاموشی توڑ دی
- تلخ کلامی پر پولیس اہلکار نے 2دوستوں کو فائرنگ کرکے قتل کردیا
- ٹرمپ کے ایک دستخط سے میکسیکو اور کینیڈا میں کساد بازاری کا خطرہ، لیکن ...
- چینی کی قیمت میں حیران کن اضافہ
- چاہت فتح علی خان کی متھیرا کو نامناسب طریقے سے چھونے کی ویڈیو وائرل ہوگئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
- محکمہ موسمیات نے موسم کے حوالے سے بڑی پیشگوئی کردی
- ذوالقرنین سکندر قریبی دوست کی شادی میں شرکت کے دوران گرفتار
- وفاقی حکومت کا پرائمری طلبہ کو بستوں سے چھٹکارا دینے کا فیصلہ
- 60 تولہ سونا اور خطیر رقم چوری کا معما حل، گھریلو ملازمہ ساتھی سمیت گرفتار
- ‘بیٹے جے کے رونے کی آواز سُن کر باہر آیا’، سیف علی خان نے پہلی بار حملے کی کہانی بتادی
- توہین رسالت ؐکے چار مجرموں کو پھانسی دینے کا حکم
- سونا مزید مہنگا ہوگیا، قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
- بھارتی اداکارہ امیشاپٹیل نے عمران عباس سے شادی کی خبروں پر خاموشی توڑ دی
- تلخ کلامی پر پولیس اہلکار نے 2دوستوں کو فائرنگ کرکے قتل کردیا
- ٹرمپ کے ایک دستخط سے میکسیکو اور کینیڈا میں کساد بازاری کا خطرہ، لیکن امریکیوں کو اس سے کیا نقصان...
- چینی کی قیمت میں حیران کن اضافہ
- چاہت فتح علی خان کی متھیرا کو نامناسب طریقے سے چھونے کی ویڈیو وائرل ہوگئی