بدھ‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2026 

امیتابھ پر بھی قومی ترانہ غلط پڑھنے کا الزام،تھانے میں درخواست جمع

datetime 21  مارچ‬‮  2016 |

نئی دہلی( نیوز ڈیسک) کولکتہ میں پاکستان اوربھارت کے میچ سے قبل مبینہ طور پر ہندوستانی قومی ترانہ غلط پڑھنے پر بولی وڈ کے لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن کے خلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواستین جمع کروائی گئیں ۔بھارتی میڈیا کے مطابق امیتابھ کے خلاف پہلی درخواست نئی دہلی کے اشوک نگر پولیس اسٹیشن میں جمع کروائی گئی، جس میں درخواست گزار کا کہنا تھا کہ انھوں نے قومی ترانہ پڑھنے میں غلطی کی ۔جوہو پولیس اسٹیشن میں جمع کروائی گئی دوسری درخواست میں بگ بی پر الزام لگایا گیا کہ انھوں نے کبڈی لیگ میں بھی قومی ترانہ پڑھنے میں غلطی کی تھی۔درخواست میں امیتابھ بچن پر قومی ترانہ پڑھنے میں ”غلط الفاظ“ استعمال کرنے کے ساتھ ساتھ اسے اصل دورانیے سے 30 سیکنڈ پہلے ختم کرنے کا ابھی الزام عائد کیا گیا ہے۔ درخواست گزار کے مطابق امیتابھ نے قومی ترانہ ایک منٹ 22 سیکنڈ میں پڑھا جبکہ اس کا اصل دورانیہ 52 سیکنڈ ہے۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…