بدھ‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2026 

بھارتی لڑکیاں پاکستانی فیشن کی دیوانی ہیں، زینت امان

datetime 21  مارچ‬‮  2016 |

لاہور(نیوز ڈیسک)ماضی میں بھارتی فلم نگری پر راج کرنے والی اداکارہ زینت امان نے کہا کہ پاکستان کے لوگ بہت مہمان نواز ہیں جو پیار اورمحبت ملی اسے دیکھتے ہوئے بہت پہلے پاکستان آجا نا چاہئے تھا۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے لیجنڈری اداکار زینت امان کا کہنا تھا کہ پاکستان کے لوگ بہت مہمان نواز ہیں یہاں جو پیار اورمحبت ملی اسے دیکھتے ہوئے بہت پہلے پاکستان آجانا چاہئے تھا جب کہ لاہور بہت خوبصورت شہر ہے یہاں آکر بہت خوشی ہوئی ۔ بھارتی اداکارہ کاکہنا تھا کہ بھارت کےعوام پاکستان کےکلچرسےبہت متاثرہیں اور بھارتی لڑکیاں پاکستانی فیشن کی بہت دیوانی ہیں یہی وجہ ہے کہ پاکستان کے دورے پر آنے سے پہلے ہی کئی دوستوں نے پاکستان سے شلوار قمیض لانے کی فرمائش کی جس پر اب اپنے رشتے داروں اور دوستوں کے لیے پاکستانی لان خریدی ہے ۔ زینت امان کا کہنا تھا کہ پاکستان سمیت جہاں بھی اچھا کام ہوگا اس میں ضرورشامل ہوں گی جب کہ بھارتی فلم نگری کے کئی نامور اداکاروں کا تعلق پشاور سے ہے۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…