ممبئی(نیوز ڈیسک) بھارتی اداکارہ دیا مرزا نے کہا ہے کہ فلم’’سلام محبت‘‘ میں کام کرکے بہت مزہ آیا جس میں انھیں ایران کے لیجنڈ اداکارمحمد رضا گلزار کے ساتھ کام کرنے کا موقع ملا۔ایک انٹرویو میں دیا مرزا نے کہا کہ بھارت اور ایران کے اشتراک سے بننے والی اس فلم میں کام کا تجربہ بہت منفرد ثابت ہوا انھوں نے کہا کہ ایران کے لوگوں کا اس موقع پر بہت پیار ملا۔ایرانی لوگ بالی وڈ فلمیں بہت پسند کرتے ہیں۔دیا مرزا نے مزید کہا کہ ان کے لیے یہ بڑی خوشی کی بات ہے وہ ایرانی فلموں کے ہیرو رضا گلزارکے ساتھ فلم میں آرہی ہیں کیونکہ رضا گلزار سے ایران کے لوگ بہت محبت کرتے ہیں۔
فلم’’سلام محبت‘‘ میں کام کرکے بہت مزہ آیا ‘اداکارہ دیامرزا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
11 جولائی کو عام تعطیل کا اعلان
-
پوڈ کاسٹر ریحان طارق کو مبینہ طور پر گرفتار کر لیا گیا
-
بینکوں میں بھاری رقوم رکھنے والوں کیلئے بری خبر
-
سعودی عرب جانے والے افراد کیلئے خوشخبری
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی، بیٹریاں اور انورٹرز بھی سستے ہوگئے
-
تیل کی قیمت میں 26 سالوں میں سب سے بڑی کمی
-
پاکستان کی بڑھتی ہوئی آبادی پر قابو پانے کے لیے وفاقی حکومت کا بڑا فیصلہ
-
ملک بھر میں بارشوں کی پیشگوئی، نیا مون سون سسٹم آج سے فعال، کئی علاقوں میں الرٹ جاری
-
وراثت
-
پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتیں گرنے لگیں
-
تمھارے لیے کماتا ہوں، میری خواہش پوری کرو؛ بہو نے ناجائز مطالبے پر سسر کوہلاک کردیا
-
سولر پلیٹس کی قیمتوں میں کمی
-
سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی؛ عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سستا ہوگیا
-
معروف فٹبالر نے اسلام قبول کر لیا



















































