منگل‬‮ ، 31 مارچ‬‮ 2026 

رنبیر کپور نے اپنے والدین اداکار رشی کپور اور نیتو سنگھ کے ساتھ رہنے سے انکار کر دیا

datetime 12  مارچ‬‮  2016 |

ممبئی(نیوز ڈیسک) بالی وڈ اداکار رنبیر کپور نے اپنے والدین اداکار رشی کپور اور نیتو سنگھ کے ساتھ رہنے سے انکار کر دیا ہے۔ذرائع ابلاغ کے مطابق بھارتی رنبیر کپور نے اپنی فلمی اور نجی مصروفیات کے باعث والدین سے علیحدہ رہائش اختیار کر رکھی ہے تاہم والدین کے اصرار پر بھی رنبیر ان کے ساتھ رہنے کو تیار نہیں ہے۔رپورٹس کے مطابق رنبیر کپور نے کترینہ کیف سے معاشقے کے دوران والدین سے علیحدہ رہائش اختیار کر لی تھی اور حال ہی میں دونوں اداکاروں نے ایک دوسرے سے کنارہ کشی کر لی ہے جس کے بعد اداکار رشی کپور اور اداکارہ نیتو سنگھ بیٹے کو اپنے ساتھ رکھنے کے خواہشمند ہیں جس کے لیے انہوں نے رنبیر کو منانے کی کوشش کی تو رنبیر نے والدین کے ساتھ رہنے سے صاف انکار کر دیا ، اداکار کا کہنا تھا کہ اپنے نجی معاملات پر کوئی سمجھوتہ کرنے کو تیار نہیں اسی لیے والدین کے ساتھ نہیں رہ سکتا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا


پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…