بدھ‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2026 

عدم برداشت پرعامر نے کچھ غلط نہیں کہا تھا ، کرینہ

datetime 11  مارچ‬‮  2016 |

ممبئی (نیوزڈیسک) بالی ووڈ کی ادارہ کرینہ کپور نے عامر خان کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ عدم برداشت پرعامر خان نے کچھ غلط نہیں کہا تھا ۔ہندوستان ٹائمز کی ایک رپورٹ کے مطابق انٹرویو کے دوران کرینہ سے جب عامر خان کے بیان کے حوالے سے سوال کیا گیا تو انہوںنے کہاکہ یقینا عامر کسی کو نقصان نہیں پہنچانا چاہتے تھے۔کرینہ کا کہنا تھا کہ مجھے نہیں لگتا کہ عامر نے کچھ بھی غلط کہا انہوں نے صرف اپنی رائے دی، ان کی اپنی اہلیہ سے اس حوالے سے بات چیت ہوئی تھی جس کا عامر نے ذکر کیا مجھے نہیں لگتا وہ اس سے ملک کو کوئی نقصان پہنچانا چاہتے تھے۔عامر خان اور کرینہ کپور اس سے قبل 2 فلموں میں ایک ساتھ کام کرچکے ہیں جس میں 2009 کی ریلیز فلم تھری ایڈیٹس اور 2012 کی فلم تلاش شامل ہے۔واضح رہے کہ عامر کو اپنے بیان کے بعد نہ صرف حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) اور شیو سینا سمیت دیگر دائیں بازو کی تنظیموں کی جانب سے تنقید کا سامنا کرنا پڑا بلکہ عوام کی جانب سے بھی ان پر شدید تنقید کی گئی۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…