بدھ‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2026 

وینا ملک اپنے شوہر کے ہمراہ موٹرسائیکل پر گھومنے لگیں

datetime 11  مارچ‬‮  2016 |

لاہور (نیوز ڈیسک)وینا ملک اپنے شوہر کے ہمراہ عام شہریوں کی طرح موٹرسائیکل پر لاہور کی سڑکوں پر گھومنے لگی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کی معروف اداکارہ وینا ملک ان دنوں اپنے شوہر اور بیٹے کے ہمراہ لاہور میں مقیم ہیں۔ اس دوران وینا ملک اپنے شوہر کے ہمراہ عام شہریوں کی طرح موٹرسائیکل پر لاہور کی سڑکوں پر گھومنے لگی ہیں۔ اسی دوران ایک مداح کی جانب سے وینا ملک کی تصویر اتار کر اسے سوشل میڈیا پر جاری کر دیا گیا۔ سوشل میڈیا پر یہ تصویر کل سے گردش کر رہی ہے جس لوگوں کی جانب سے کافی پسند کیا جا رہا ہے۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…