اسلام آباد (نیوز ڈیسک) معروف فلم سٹار میرا نے ایک مرتبہ پھر اپنی عمر چھپا لی ہے نادرا شناختی کارڈ پر موجود ڈیٹا کی تاریخ پیدائش سے انکار کر دیا ۔خصوصی گفتگو کرتے ہوئے میڈیا پر عمر کے حوالے سے شائع ہونے والی خبروں پر تردید کرتے ہوئے میرا نے کہا کہ ان کی عمر 39 سال نہیں ہے اور نہ ہی قومی شناختی کارڈ پران کی تاریخ پیدائش 12 مئی 1977 ہے جبکہ میرا نے اپنی اصل عمر کے حوالے سے جواب گول مول کرتے ہوئے کہا کہ میری عمر 39 سال نہیں ہے اور اپنی اصل عمر بتانے کے حوالے سے بات کو پھر گول مول کر دیا ۔ ایک سوال کے جواب میں میرا نے کہا کہ مجھے نئی آنے والی فلم ’’ دی ریبل ‘‘ کی شوٹنگ سے الگ نہیں کیا گیا تاہم اس فلم کی مزید شوٹنگ کو ایک ماہ کے لئے موخر کر دیا گیا ہے واضح رہے کہ اداکارہ میرا نے اپنے فلمی کیریئر کا آغاز 1995 میں فلم کانٹا سے کیا تھا اور وہ اپنی عمر کے حوالے سے ہمیشہ جذباتی رہی ہیں جبکہ ان کی نئی آنے والی فلم ’’ دی ریبل ‘‘ جس کی شوٹنگ کافی حد تک مکمل ہو چکی ہے اس میں میرا کا بہت اہم کردار ہے ۔
فلم سٹار میرا نے ایک مرتبہ پھر اپنی عمر چھپا لی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
11 جولائی کو عام تعطیل کا اعلان
-
پوڈ کاسٹر ریحان طارق کو مبینہ طور پر گرفتار کر لیا گیا
-
بینکوں میں بھاری رقوم رکھنے والوں کیلئے بری خبر
-
سعودی عرب جانے والے افراد کیلئے خوشخبری
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی، بیٹریاں اور انورٹرز بھی سستے ہوگئے
-
تیل کی قیمت میں 26 سالوں میں سب سے بڑی کمی
-
پاکستان کی بڑھتی ہوئی آبادی پر قابو پانے کے لیے وفاقی حکومت کا بڑا فیصلہ
-
ملک بھر میں بارشوں کی پیشگوئی، نیا مون سون سسٹم آج سے فعال، کئی علاقوں میں الرٹ جاری
-
پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتیں گرنے لگیں
-
تمھارے لیے کماتا ہوں، میری خواہش پوری کرو؛ بہو نے ناجائز مطالبے پر سسر کوہلاک کردیا
-
سولر پلیٹس کی قیمتوں میں کمی
-
سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی؛ عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سستا ہوگیا
-
وراثت
-
صحت کارڈ سے کینسر اور کارڈیک سرجری کا علاج ختم



















































