بدھ‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2026 

سیف علی خان کو چھوڑ کر ارجن کپور سے شادی کر لوں گی ‘ کرینہ کپور

datetime 9  مارچ‬‮  2016 |

ممبئی(نیوز ڈیسک) بولی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور آجکل ساتھی اداکار ارجن کپور کے ہمراہ اپنی نئی آنے والی فلم ’’کی اینڈ کا‘‘کی تشھیر میں مصروف ہیں۔ آر بالکی کی کی اینڈ کا میں کرینہ کپور ایک بزنس وومین جبکہ ارجن کپور ایک ایسے شوہر کا کردار ادا کرتے نظر آئیں گے جو ہر وقت بیوی کی خدمت کرنے میں مصروف رہتا ہے۔حال میں فلم کی تشھیر ی مہم کے دوران کرینہ کپور نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے اچانک کہا کہ ارجن کپورجتنا مزے دار کھانا بناتے ہیں ان کا خیال ہے شوہر سیف علی خان کو چھوڑ کر ارجن کپور سے شادی کر لیں۔کرینہ اور سیف علی خان کے پرستار دل تھام کر بیٹھیں اداکارہ نے چھوٹے نواب سے کسی ناراضی کی بنا پر نہیں بلکہ مذاقاً ایسا بیان دیا ہے۔آر بالکی کی ’’کی اینڈ کا‘‘میں میگا سٹار امیتابھ بچن اور اہلیہ جیابچن میں خصوصی کردار میں نظر آئیں گے۔ کرینہ کپور اور ارجن کپور کی ’’کی اینڈ کا‘‘یکم اپریل کے روز ملک بھر کے سینماگھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائے گی



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…