ممبئی(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ حسینہ کترینہ کیف کی رنبیر کپور سے دوستی ٹوٹنے کے بعد وہ رنبیر کے ساتھ بیتے دنوں کی یادوں کو دل سے نکالنے کے لیے وہ گھر بدلنا چاہتی ہیں جہاں وہ اور رنبیر ملتے تھے۔ذرائع کے مطابق رنبیر کپور اپنے والدین کے گھر”کرشنا راج“ منتقل ہوچکے ہیں اور اب کترینہ کیف بھی جلد اس جگہ کو خیر باد کہنا چاہتی ہیں۔ معلوم ہوا ہے کہ انھوں نے نئے گھر کی تلاش شروع کردی ہے اس بارے میں انھوں نے اپنے قریبی دوستوں سے بھی کہہ دیا ہے۔
رنبیر کپور سے دوستی ٹوٹنے کے بعد کترینہ کیف کا گھر بدلنے کا فیصلہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
11 جولائی کو عام تعطیل کا اعلان
-
پوڈ کاسٹر ریحان طارق کو مبینہ طور پر گرفتار کر لیا گیا
-
بینکوں میں بھاری رقوم رکھنے والوں کیلئے بری خبر
-
سعودی عرب جانے والے افراد کیلئے خوشخبری
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی، بیٹریاں اور انورٹرز بھی سستے ہوگئے
-
تیل کی قیمت میں 26 سالوں میں سب سے بڑی کمی
-
پاکستان کی بڑھتی ہوئی آبادی پر قابو پانے کے لیے وفاقی حکومت کا بڑا فیصلہ
-
ملک بھر میں بارشوں کی پیشگوئی، نیا مون سون سسٹم آج سے فعال، کئی علاقوں میں الرٹ جاری
-
پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتیں گرنے لگیں
-
تمھارے لیے کماتا ہوں، میری خواہش پوری کرو؛ بہو نے ناجائز مطالبے پر سسر کوہلاک کردیا
-
سولر پلیٹس کی قیمتوں میں کمی
-
سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی؛ عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سستا ہوگیا
-
وراثت
-
صحت کارڈ سے کینسر اور کارڈیک سرجری کا علاج ختم



















































