بدھ‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2026 

پریانکا چوپڑا اور اداکار عرفان خان ’’دی جنگل بک‘‘گینگ میں شامل

datetime 9  مارچ‬‮  2016 |

ممبئی(نیوز ڈیسک)بالی ووڈ کی اداکارہ پریانکا چوپڑا اور اداکار عرفان خان ’’دی جنگل بک‘‘گینگ میں شامل ہو گئے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی اداکار عرفان خان ،پریانکا چوپڑا،نانا پاٹیکر،شیفالی شاہ اور اوم پوری بالی ووڈ فلم’’دی جنگل بک‘‘کی ہندی ڈبنگ کے لیے اپنی آواز پیش کریں گے۔ڈزنی انڈیا کی جانب سے مذکورہ اداکاروں سے دی جنگل بک کے کرداروں کی آواز کی ڈبنگ کے لیے رابطہ قائم کیا جا چکا ہے۔پریانکا چوپڑا فلم میں مشہور کردار پیتھن کا ،عرفان خان بھالو،شیفالی موگلی کی اڈاپٹیو والدہ رکشا ،اوم پوری بگھیرا ،سیاہ پینتھر،جبکہ نانا پاٹیکر شیر خان کے لیے اپنی آواز میں ڈبنگ کرائیں گے۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…