بدھ‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2026 

آسکر ایوارڈز کی تقریب میں شرکت کے موقع پر بہت دباؤ کا شکار تھی،پریانکا چوپڑا

datetime 7  مارچ‬‮  2016 |

ممبئی(نیوز ڈیسک) بالی وڈ کی جنگلی بلی پریانکا چوپڑا نے انکشاف کیا ہے ،آسکر ایوارڈز کی تقریب میں شرکت کے موقع پروہ خود پر بہت دباؤ محسوس کر رہی تھیں اور خاصی نروس بھی تھیں۔بھارتی ٹی وی کو اپنے ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ سفید لباس پہننا ان کی اپنی چوائس تھی وہ پریشان تھیں کہ نہ جانے انہیں اس لباس میں سراہا جائے کہ نہیں۔انہوں نے کہا کہ نہیں اس وقت بہت خوشی ہوئی جب سب نے ان کے لباس کی تعریف کی۔ پریانکا چوپڑہ نے مزید کہا کہ ایوارڈ دیتے وقت بھی تھوڑی سی نروس تھیں لیکن جلد ہی انہوں نے اس پر قابو پالیا۔ان کا کہنا تھا کہ آسکر تقریب میں شرکت ان کی زندگی کے تاریخی لمحات تھے جو وہ کبھی بھلا نہیں سکیں گی۔انہوں نے اس موقع پر بھرپور انجوائے کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…