لاہور(نیوزڈیسک) بھارتی اداکار رضا مراد نے کہا ہے کہ کسی پاکستانی فلم میں کام کرنے کی پیشکش نہیں ہوئی لیکن اگر کوئی ایسا موقع آیا تو فوری ” جھپٹ “ لوں گا ۔ لاہور آمد کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جب صحافی نے سوال کیا کہ دورے میں کسی پاکستانی فلم میں کام کرنے کا معاہدہ بھی کریں گے کا جواب دیتے ہوئے رضا مراد نے کہا کہ آپ کے منہ میں گھی شکر ، لیکن ابھی تک مجھے ایسی کوئی پیشکش نہیں ہوئی ، جب بھی ہو گی میں بغیر سوچ بچار کے اسے ” جھپٹ “ لوں گا ۔
”پیشکش ہوئی تو فوری ” جھپٹ “ لوں گا“معروف بھارتی اداکارپاکستانی فلم میں کام کرنے کیلئے بے چین
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
11 جولائی کو عام تعطیل کا اعلان
-
پوڈ کاسٹر ریحان طارق کو مبینہ طور پر گرفتار کر لیا گیا
-
بینکوں میں بھاری رقوم رکھنے والوں کیلئے بری خبر
-
سعودی عرب جانے والے افراد کیلئے خوشخبری
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی، بیٹریاں اور انورٹرز بھی سستے ہوگئے
-
تیل کی قیمت میں 26 سالوں میں سب سے بڑی کمی
-
پاکستان کی بڑھتی ہوئی آبادی پر قابو پانے کے لیے وفاقی حکومت کا بڑا فیصلہ
-
ملک بھر میں بارشوں کی پیشگوئی، نیا مون سون سسٹم آج سے فعال، کئی علاقوں میں الرٹ جاری
-
پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتیں گرنے لگیں
-
تمھارے لیے کماتا ہوں، میری خواہش پوری کرو؛ بہو نے ناجائز مطالبے پر سسر کوہلاک کردیا
-
سولر پلیٹس کی قیمتوں میں کمی
-
سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی؛ عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سستا ہوگیا
-
وراثت
-
صحت کارڈ سے کینسر اور کارڈیک سرجری کا علاج ختم



















































