بدھ‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2026 

سنجے دت اور سلمان کی لڑائی کی انتہائی حیران کن وجہ سامنے آگئی

datetime 6  مارچ‬‮  2016 |

ممبئی (نیوز ڈیسک) بالی ووڈ سٹار سنجے دت اور سلمان خان کے تعلقات اچھے نہیں اور ایک مشترکہ دوست کی شادی پر بھی سلمان خان جیل سے حال ہی میں رہاہونیوالے سنجے دت سے کتراتے رہے اور اب انکشاف ہواہے کہ دونوں اداکاروں کے درمیان سرد جنگ کی وجہ رنبیر کپور ہیں ۔ بھارتی اخبار ’ٹائمزآف انڈیا‘ کے مطابق سلمان خان ڈائریکٹر راج کمارہرانی کی طرف سے بنائی جانیوالی دت کی سوانح عمری میں رنبیر کے کام کرنے پر خوش نہیں ہیں اور مبینہ طورپر سلمان خان کی سابق محبوبہ کترینہ کیف سے رنبیر کپور کی قربتوں کے بعد سے ہی رنیبر اور سلمان کے درمیان مسائل موجود ہیں جبکہ سنجے دت یہ بھی واضح کرچکے ہیں کہ ان کی جیل سے رہائی کے بعد سلمان خان کی طرف سے پارٹی دینا تو درکنار، ٹیلی فون کرکے رہائی پر مبارکباد بھی نہیں دی



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…