بدھ‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2026 

پریتی زنٹا اور ارمیلا کی شادی کاسن کر بہت خوشی ہوئی ‘سشمیتا سین

datetime 6  مارچ‬‮  2016 |

ممبئی(نیوز ڈیسک) دراز قد بالی وڈ حسینہ سشمیتا سین نے کہا ہے کہ انھیں پریتی زنٹا اور ارمیلا کی شادی کاسن کر بہت خوشی ہوئی ہے۔انھوں نے اپنے الگ الگ پیغامات میں پریتی زنٹا اور ارمیلا کو مبارکباد دی۔ سشمیتا سین نے ایک انٹرویو میں کہا کہ پریتی زنٹا اور ارمیلا ان کی بہت قریبی دوست رہی ہیں ان دونوں کے ساتھ فلم انڈسٹری میں ان کا بہت یادگار وقت گزرا ہے۔سشمیتا سین کا کہنا تھا کہ انھیں اس بات کی بھی خوشی ہے کہ بالی وڈ کی لڑکیاں بالآخر شادی کر رہی ہیں ۔انھوں نے کہا کہ صحیح جیون ساتھی کا انتخاب خوش قسمتی کا باعث ہوتا ہے انھوں نے کہا کہ بااعتماد ساتھی ملے تو ہر گز دیر نہیں کرنی چاہیئے۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…